پریم ساگر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) محبت کا سمندر، (مراد) ایشور کا ایک نام؛ بھاگوت پر ان کے دسویں حصے یا باب کا نام جس میں کرشن جی کے عشق کا حال درج ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) محبت کا سمندر، (مراد) ایشور کا ایک نام؛ بھاگوت پر ان کے دسویں حصے یا باب کا نام جس میں کرشن جی کے عشق کا حال درج ہے۔